ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق قيرصون شہر كے مفتی نے ادارہ ديانت سے تعلق ركھنے والے قرآنی اساتذہ كی آگاہی اور انہیں گرميوں كی چھٹيوں میں ہونے والے قرآنی پروگراموں سے آشنا كرنے كے لیے بريفنگ دی اس سيمينار میں قيرصون شہر میں قرآنی كلاسیں منعقد كرنے كے منتظم نے كہا كہ گرميوں كی چھٹيوں میں ہماری كوشش ہے كہ بچوں اور جوانوں كو زيادہ سے زيادہ قرآنی كلاسوں كی طرف راغب كيا جا ۓ-
104450