قرآن و احاديث كی روشنی میں چغلخوری كے برے اثرات پر تجزیہ و تحليل

IQNA

قرآن و احاديث كی روشنی میں چغلخوری كے برے اثرات پر تجزیہ و تحليل

سماجی گروپ : البانیہ كے نيشنل ریڈيو پر ہونے والے ہفتہ وار دينی پرگراموں كا ۲۴ واں پروگرام روحانی تپش كے عنوان سے ہوا جس میں چغلخوری كے موضوع پر بحث كی گئی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق قرآنی آيات كی تلاوت كے بعد لائيو پروگرام دعاۓ كميل اور اس كا آلبانيائی ترجمہ نشر كيا گيا –ریڈيو پروگراموں كے ايك متنظم چانی سولكو نے تپش روحانی نامی پروگرام میں چغلخوری كے عنوان پر آيات و روايات كی روشنی میں سوالات كے جوابات دیے اور اس روحانی بيماری كے مضر اثرات پر تجزیہ و تحليل پيش كيا-
127345