شيپ زبان میں ٫٫ الفقہ مذاھب الخمسہ ٬٬ نامی كتاب كا ترجمہ

IQNA

شيپ زبان میں ٫٫ الفقہ مذاھب الخمسہ ٬٬ نامی كتاب كا ترجمہ

علمی و تحقيقی گروپ :اس گرانقدر كتاب كو عظيم شيعہ عالم دين مرحوم شيخ جواد مغنیہ نے تاليف كيا اور شيخ سليم اصطفی نے اس كتاب كا عربی سے شيپ زبان میں ترجمہ كيا ہے شيخ سليم اصطفی البانيا میں مسلمانوں كی كمیٹی كے سابقہ سربراہ ہیں -


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كی اشاعت كا مقصد علماۓ دين كے ذريعہ تحقيقاتی فضا ہموار كرنا ہے جس میں پانچوں مذاھب كی فقہی آراء البانيائی معاشرے كے لیے بيان كی جا سكیں –
كتاب ٫٫ الفقہ مذاھب الخمسہ ٬٬ كی اس جلد میں عبادات كے موضوع كو زير بحث لايا گيا ہے –جلد ہی باقی عناوين كا ترجمہ بھی ہو جاۓ گا –
128290