مہدويت سنٹر ۴۰ ہزا رطلباء كو مہدويت كے موضوع پر تعليم دے رہا ہے

IQNA

مہدويت سنٹر ۴۰ ہزا رطلباء كو مہدويت كے موضوع پر تعليم دے رہا ہے

سماجی گروپ : مہدويت سنٹر ملك بھر كے ۴۰ ہزار طلباء كو مہدويت كے موضوع پر تعليم دے رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مہدويت سنٹر كے تعليمی شعبہ كے انچارج جناب حجة الاسلام والمسلمين علی مصلحی نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ مركز مہدويت حوزہ علمیہ قم كے زير نگرانی اپنی خدمات انجام دے رہا ہے اور ابھی تك الحمد للہ مہدوی ثقافت كی ترويج كے لیے سينكڑوں طلباء كو زيور علم سے آراستہ كر چكا ہے –
انہوں نے كہا كہ اس وقت مہديت سنٹر ۴۰ ہزار طلباء كو تعليم دينے میں مصروف ہے –
128014