ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق دارالقرآن گروپ نے ۹ مھر ۱۳۸۵ ھجری شمسی سے اپنی كاركردگی كا آغاز كر ديا ہے اور ابھی تك ۷۷ مضامين قرآن اور دينی مفاہيم سے متعلق پيش كر چكا ہے –حال حاضر میں انٹرنیٹ پر حجة الاسلام والمسلمين جناب انصاريان كی دس تقارير پيش كی ہیں جسے شائقين ڈان لوڈ كر سكتے ہیں –
128561