امام خمينی رہ كی برسی كی مناسبت سے مشہد مقدس كی تمام مساجد میں تلاوت قرآن

IQNA

امام خمينی رہ كی برسی كی مناسبت سے مشہد مقدس كی تمام مساجد میں تلاوت قرآن

سماجی گروپ : صوبہ خراسان رضوی كے سربراہ نے كہا كہ امام خمينی رہ كی برسی كی مناسبت سے مشہد مقدس كی تمام مساجد میں تلاوت قرآن پاك كی تقريب منعقد كی جاۓ گی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت كے سربراہ نے كہا كہ امام خمينی رہ كی برسی كی مناسبت سے مشہد مقدس كی تمام مساجد میں تلاوت قرآن اور مجالس عزا كا اہتمام كيا گيا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ امام راحل اور قيام ۱۵ خرداد كے عنوان سے نمائش بھی كی جاۓ گی –
129127