ايران كی ارومیہ يونيورسٹی میں زيارت حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی تقريب منعقد كی گئی
سماجی گروپ : صديقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی شہادت كی مناسبت سے ارومیہ يونيورسٹی میں زيارت حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی تلاوت كی گئی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ايام فاطمیہ كی مناسبت سے يونيورسٹی كے رضا كار طلباء كی جانب سے زيارت حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كا اہتمام كيا گيا تھا-
129305