تركی:شيعہ خواتين كی پہلی تنظيم ٫٫ زن دانا ٬٬ كی تاسيس

IQNA

تركی:شيعہ خواتين كی پہلی تنظيم ٫٫ زن دانا ٬٬ كی تاسيس

سماجی گروپ : تركی كے شہر استنبول میں شيعہ خواتين نے پہلی باقاعدہ تنظيم ٫٫ زن دانا ٬٬ كی داغ بيل ڈالی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق شيعہ خواتين كی یہ پہلی تنظيم ہے جس نے باقاعدہ كام شروع كر ديا ہے اور اس تنظيم میں تركی كی شيعہ خواتين بھر پور حصہ لے رہی ہیں اس تنظيم كی سربراہ فاطمہ اونورشان نے اس تنظيم كو رجسٹرڈ كروانے كے لیے اقدامات كیے ہیں جن كے مثبت نتائج آنے كی توقع ہے –
یہ تنظيم شيعہ خواتين كے مابين اخوت و محبت اور باہمی تعلقات كی بہتری كے لیے قائم كی گئی ہے –
128924