ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كياسر كے تعلقات عامہ نے كہا ہے كہ اس نمائش میں مذھبی اور قرآنی انواع و اقسام كی سی ڈيز ركھی جائیں گی اور اس نمائش گاہ سے ہر روز صبح ۹ بجے سے شام ۵ بجے تك لوگ مستفيد ہو سكتے ہیں انہی ايام میں حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كے ايام شہادت كی مناسبت سے مجالس عزا بھی منعقد كی جائیں گی-
129633