تبريز سے ۲۰ ہزار زائرين كی امام خمينی رہ كی برسی میں شركت كے لیے تہران روانگی

IQNA

تبريز سے ۲۰ ہزار زائرين كی امام خمينی رہ كی برسی میں شركت كے لیے تہران روانگی

سياسی گروپ : مشرقی آذربائيجان كے معروف شہر تبريز سے ۲۰ ہزار زائرين گروپوں كی شكل میں تہران كے لیے روانہ ہوں گے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سماجی كمیٹی كے مدير رضا نوتاشی نے كہا كہ مشرقی آذربائيجان كی مختلف كمیٹياں اور انجمنیں ۲۰ ہزار زائرين پر مشتمل گروپ كی صورت میں امام خمينی رہ كی ۱۸ ویں برسی میں شركت كریں گی -
انہوں نے مزيد كہا كہ ان زائرين كو ۴۰۰ بسوں كے ذريعہ تہران منتقل كيا جاۓ گا –
واضح رہے كہ ۲۰ ہزار زائرين میں سے ساڑھے چھ ہزار زائرين شہر تبريز سے ہیں اور باقی گرد و نواح كے مختلف علاقوں سے تعلق ركھتے ہیں –
129747