امام خمينی رہ قرآنی فرامين پر عمل پيرا تھے

IQNA

امام خمينی رہ قرآنی فرامين پر عمل پيرا تھے

ثقافتی گروپ : امام خمينی رہ نے اپنی پوری زندگی دين مبين اسلام اور قرآنی آيات پر عمل كر كے گزاری -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ايك قرآنی متحرك شخصيت عبد الكاظم حيدری نے كہا كہ امام خمينی رہ نے دين مبين اسلام كے دستورات اور قرآن كريم كی آيات پر عمل پيرا ہو كر زندگی گذاری اور جوان نسل كو چاہیے كہ امام خمينی رہ كی شخصيت كو اپنے لیے نمونہ عمل بنائیں اور امام خمينی رہ كی جوانوں كو سب سے اہم نصيحت یہ تھی كہ وہ اس انقلاب كو نا اہل طبقے كے ہاتھوں میں نہ جانے دے –
129259