تيرانا كی مسجد اھلبيت علیھم السلام میں امام خمينی رہ كی برسی كے موقع پر مجلس كا انعقاد

IQNA

تيرانا كی مسجد اھلبيت علیھم السلام میں امام خمينی رہ كی برسی كے موقع پر مجلس كا انعقاد

سماجی گروپ : امام خمينی رہ كی اٹھارھویں برسی كے موقع پر امام خمينی كے عقيدت مندوں نے تيرانا كی مسجد اھلبيت علیھم السلام میں ايك مجلس كا انعقاد كيا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق آلبانیہ كے شہر تيرانا میں اس مجلس كا آغاز امام خمينی رہ كی زندگی پر بنائی گئی دستاويزی فلم دكھانے سے ہوا اور اس كے بعد مسجد اھلبيت علیھم السلام كے متولی شيخ كمال الدين نے امام خمينی رہ كی زندگی كے مختلف پہلوٶں پر روشنی ڈالی ان كے بعد آلبانیہ كے سابق مفتی حاجی سليم اصطفی اور ايرانی سفير ڈاكٹر اقبالی نے امام خمينی كے حالات زندگی مختصرا بيان كیے –
ياد رہے كہ ہر سال تيرانا میں امام خمينی رہ كی برسی منائی جاتی ہے جس میں تمام شركاء كی پذيرائی بھی كی جاتی ہے –
131367