ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق مسجد امام رہ كے ثقافتی سنٹر كے سربراہ حسين صاحبی نے كہا كہ حال حاضر میں اس ثقافتی سنٹر كے تحت لائبريری ٬كمپيوٹر سنٹر اور آڈيو ویڈيو سنٹر كام كر رہے ہیں –
انہوں نے كہا كہ یہ ثقافتی سنٹر ۸۰ مربع میٹر رقبہ پر واقع ہے اور اس كے زير نظر سات قرآنی سنٹر كام كر رہے ہیں جن سے ۵۰۰۰ افراد مستفيد ہو رہے ہیں –
131059