معذور افراد كے ادارے اور دارالقرآن كريم كے مابين معاہدے پر دستخط

IQNA

معذور افراد كے ادارے اور دارالقرآن كريم كے مابين معاہدے پر دستخط

سماجی گروپ : حكومت اور پارليمنٹ كی طرف سے معذور افراد كے ادارے كو معذور بچوں كی فلاح و بہبود كے لیے خصوصی ہدايات كی گئی لہذا دارالقرآن سے ايك معاہدے كے تحت ان بچوں كے لیے قرآنی سرگرميوں پر كام كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق معذور بچوں كے ادارے كے سربراہ نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس معاہدے كے تحت بچوں كی دينی اور مذھبی تربيت كی جاۓ گی-
انہوں نے كہا كہ قرآنی سرگرميوں كے حوالے سے متحرك ادارہ دارالقرآن جسے حكومت اور پارليمنٹ نے ان بچوں كی تربيت كے متعلق امور سونپے ہیں اور اس معاہدے كے تحت قرآنی سرگرميوں كی طرف ايك اچھی پيش رفت ہو گی –
انہوں نے پورے ملك میں اس ادارے كے تمام شعبہ جات میں دارالقرآن سے ملكر قرآنی سرگرمياں انجام دينے كی ضرورت پر زور ديا اور اسے بھی معاہدے كا حصہ قرار ديا ہے –
131156