ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سيد رحيم خطيبی نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ہر سال حكومتی ادارے اپنی ضرورت كے تحت ٬مبلغين اور ائمہ جماعت كا تقاضا كرتے ہیں لہذا ادارہ تبليغات اسلامی اپنے اعلانات میں شرائط ركھنے والے ائمہ جماعات سے تعاون كی درخواست كرتا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ نماز كی ترويج اور حكومتی ملازمين كی مزيد توجہ كو فلسفہ نماز كی طرف جلب كرنے كے لیے ملازمين كے لیے ايك كورس مرتب كيا گيا ہے –
131667