كرمان كے ۲۳۰ رضا كار شعبوں میں قرآن سے ميثاق كا منصوبہ

IQNA

كرمان كے ۲۳۰ رضا كار شعبوں میں قرآن سے ميثاق كا منصوبہ

سياسی گروپ : نماز اور قرآن سے ميثاق اور تمسك ٬جوانوں كے فارغ اوقات كی مصروفيت كے لیے ۲۳۰ رضا كار شعبوں نے كرمان میں اس منصوبے كے نفاذ كا اہتمام كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق رضا كار فورس كے كمانڈر سردار غلام علی ابو حمزہ نے كہا كہ جوانوں كو جذب كرنے اور ان كی بہترين تربيت كرنا اس منصوبہ كا مقصد ہے اور اس پراجيكٹ كے پروگراموں میں ورزش ٬ٹيكنيكل ٹريننگ ٬ثقافتی امور اور تفريحی پروگرام شامل ہیں ٬اس پراجيكٹ میں ايك لاكھ ۳۳ ہزار افراد نے مختلف پروگراموں میں شركت كا عندیہ ديا ہے –
132216