صوبہ مازندران كی كتابی نمائش گاہ میں چھ سو پبلشرز كی شركت

IQNA

صوبہ مازندران كی كتابی نمائش گاہ میں چھ سو پبلشرز كی شركت

سماجی گروپ : صوبہ مازندران كے معروف شہر ساری میں ۱۷ جون سے ۲۴ جون تك ايك كتابی نمائش گاہ كا اہتمام كيا جاۓ گا –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت و مذھبی امور مازندان كے سربراہ نے كہا كہ اس نمائش گاہ میں ۳۰۰ بك اسٹال ہوں گے –جس میں حضرت زھراء سلام اللہ علیھا و انسجام اسلامی نامی اسٹال بھی موجود ہوں گے –
انہوں نے مزيد كہا كہ صوبہ میں پہلی بار اس وسعت كے ساتھ كتابی نمائش گاہ كا اہتمام كيا جا رہا ہے –
جناب امام زادہ نے كہا كہ نمائش گاہ میں ۵۵ فيصد رعايت كے ساتھ كتابیں فروخت كی جائیں گی –
132602