ايران شہر میں قرآنی اساتذہ كی تربيت كے داخلہ ٹيسٹ كا انعقاد

IQNA

ايران شہر میں قرآنی اساتذہ كی تربيت كے داخلہ ٹيسٹ كا انعقاد

سياسی گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی ايرانشہر كے زير نظر قرآنی اساتذہ كے كورس كا داخلہ ٹيسٹ اس ادارے میں منعقد كيا گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق ايرانشہر كے ادارہ تبليغات اسلامی نے یہ داخلہ ٹيسٹ منعقد كرنے كا اقدام كيا جس میں ناظرہ اور تجويد القرآن كی تربيت كی جاۓ گی –
ادارہ تبليغات اسلامی ايرانشہر كے سربراہ حجة الاسلام والملسمين بزمانی نے كہا كہ اس كورس كے شركاء كو قرآنی آيات اور اسلامی تہذيب سے مكمل طور سے آشنا كروايا جاۓ گا –
134012