قائد انقلاب اسلامی كی جانب سے مرحوم آيت اللہ فاضل لنكرانی كی وفات پر مجلس عزا

IQNA

قائد انقلاب اسلامی كی جانب سے مرحوم آيت اللہ فاضل لنكرانی كی وفات پر مجلس عزا

سياسی گروپ : دفتر قائد انقلاب اسلامی كی جانب سے مدرسہ عالی شھيد مطہری میں بروز جمعرات ايك مجلس عزا كا اہتمام كيا گيا ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق دفتر معظم رھبری نے اپنے ايك جاری كردہ بيان میں كہا ہے كہ آيت اللہ فاضل لنكرانی كو خراج عقيدت پيش كرنے كے لیے جمعرات كے دن مدرسہ عالی شھيد مطہری میں ۹ بجے صبح مجلس عزا كا اہتمام كيا جاۓ گا –
134814