ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس كمیٹی كے افراد نے آيات عظام :وحيد خراسانی ٬ مكارم شيرازی ٬ صافی گلپائيگانی ٬ نوری ہمدانی سے ملاقات كی اور عالمی ھفتہ مساجد كے حوالے سے راہنمائی لی – اس ملاقات میں امور مساجد كمیٹی كے سربراہ حجة الاسلام و المسلمين حسن ابراہيمی اور اس كمیٹی میں شامل ٦۰ علماء نے عالمی ہفتہ مساجد كے حوالے سے تبادلہ خيال بھی كيا –
136778