ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ اصفہان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی نے اپنے جاری كردہ بيان میں كہا ہے كہ شہر كی مذھبی انجمنوں كی طرف سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا كی شہادت كے موقع پر ۸۰ سے زائد مجالس عزا منعقد ہوئیں –
موصولہ رپورٹ كے مطابق بيان میں یہ بھی كہا گيا ہے كہ ماہ جمادی الاولی میں بھی ايام فاطمیہ كی مناسبت سے اسی طرح مجالس عزا منعقد كی گئیں تھیں جو عوام كی آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عقيدت كی بہترين دليل ہے –
136751