حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت باسعادت كے موقع پر اردكان میں محفل ميلاد

IQNA

حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت باسعادت كے موقع پر اردكان میں محفل ميلاد

سماجی گرو : اردكان كی مذھبی انجمنیں اور ثقافتی ادارے صديقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كے سلسلہ میں خود كو جشن كے لیے آمادہ كر رہے ہیں -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق معصومہ كونين كے جشن ولادت منانے كے لیے شہر كی تمام مذھبی انجمنیں اور ثقافتی ادارے نشستیں كر رہے ہیں ٬ تاكہ امسال بہتر سے بہتر اردكان میں محفلیں منعقد كی جائیں –
ادارہ تبليغات اسلامی نے بھی اپنے جاری كردہ بيان میں اپنی مكمل حمايت كا اعلان كيا ہے –
137140