ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق تہران يونيورسٹی میں شعبہ ماليات كے سر براہ ڈاكٹر اميد نے كہا كہ اس مسجد كی تعمير كے ابتدائی مراحل مكمل ہو چكے ہیں اور اس پر كام كی ابتدا موسم گرما كی چھٹيوں میں ہو جائے گی۔ انھوں نے كہا اس مسجد میں كئی ہزار نماز يوں كی جگہ ہو گی اور یہ مسجد ايك ثقافتی سنٹر كی حيثيت اختيار كرے گی۔
۱۳۷۷۹۰