ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق سركار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم كی حيات طيبہ پر لكھی جانے والی جامع ترين كتاب حضرت محمد اور اسلام ہے جسے” مصطفی عاصم كو كسال“نے تحرير كيا ہے یہ كتاب چار جلدوں پر مشتمل ہے جس كے كل ۳۳۰۱صفحات ہیں۔
۱۳۸۰۹۴