ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق يونيورسٹی میں واقع دفتر نمائندہ ولی فقیہ حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای كی جانب سے ۱۸ جمادی الثانی كو تبريز يونيورسٹی كے وحدت نامی ہال میں محفل منعقد كی جاۓ گی ٬ جس میں علوم قرآن و حديث كے ماہر ڈاكٹر صادقی حضرت زہراء سلام اللہ علیھا كی زندگی پر روشنی ڈالیں گے اس كے بعد شعراۓ كرام منظوم نذرانہ عقيدت پيش كریں گے –
قابل ذكر ہے كہ اس تقريب میں تبريز يونيورسٹی میں ملازمت كرنے والی خواتين كی حوصلہ افزائی بھی كی جاۓ گی –
138553