باكو میں شائع كی گئی گمراہ كن وہابی كتاب میں اسلامی مقدسات كی اھانت

IQNA

باكو میں شائع كی گئی گمراہ كن وہابی كتاب میں اسلامی مقدسات كی اھانت

سماجی گروپ : آزاد رياست آذربائيجان میں ايك متحرك وہابی كی لكھی ہوئی كتاب ٫٫ رسالة شريعت ٬٬ میں اسلامی مقدسات كی توہين كی گئی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ باكو كی رپورٹ كے مطابق متحرك وہابی علی خان موسی اف نے كتاب رسالہ شريعت میں اسلامی مقدسات كو نشانہ بنايا ہے – اس كتاب میں جھوٹی اور اہانت آميز داستانیں گڑھ كر پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت علی علیہ السلام كی توہين كی گئی ہے –
موصولہ رپورٹ كے مطابق كتاب میں ايسے مطالب نقل كیے گۓ ہیں جن سے احكام دين كا كوئی تعلق نہیں ہے –
كتاب كی اشاعت كے بعد ملك كے بہت سے مسلمانوں نے اس پر اعتراض كيا ہے اور حكومت سے اس فرد كو سخت سزا دينے كا مطالبہ كيا ہے –
138296