ايران كے شہر مباركہ میں ٫٫ بوستان ھای معرفت ٬٬ كا افتتاح

IQNA

ايران كے شہر مباركہ میں ٫٫ بوستان ھای معرفت ٬٬ كا افتتاح

سياسی گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی شہر مباركہ میں موسم گرما كی تعطيلات میں طلباء كے فارغ اوقات سے بہتر استفادہ كرنے كے لیے سات ٫٫ بوستان ھای معرفت ٬٬ نامی ادارے كا افتتاح كيا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ اصفہان كی رپورٹ كے مطابق یہ بوستان شہر مباركہ اور اس كے نواح میں قائم كۓ گۓ ہیں جو بچوں اور نوجوانوں كے اوقات فراغت سے استفادہ كرتے ہوۓ انہیں معارف دين كی تعليم دیں گے –
ادارہ تبليغات اسلامی مباركہ كے سربراہ نے كہا كہ ان اداروں كی جانب سے كلاس میں شركت كرنے والے طلباء كو انعامات سے بھی نوازا جاۓ گا –
138633