قائم شہر میں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كے موقع پر جشن ميلاد

IQNA

قائم شہر میں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كے موقع پر جشن ميلاد

سماجی گروپ : ۱٦ جمادی الثانی كو بسلسلہ ولادت حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا قائم شہر میں ايك محفل منعقد كی گئی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی قائم شہر كے تعلقات عامہ كے سربراہ نے كہا كہ اس محفل میں ۱۵۰ خواتين نے شركت كی اور حجة الاسلام و المسلمين ٫٫ غلام حسين ذاكری ٬٬ نے بصيرت افروز تقرير كرتے ہوۓ كہا كہ نئ نسل كے لیے حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا سب سے بہتر نمونہ ہیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآن مجيد نے فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كا تعارف كوثر كے ذريعہ كروايا ہے يعنی صديقہ طاہرہ خير كثير كا سر چشمہ ہیں –
138975