ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ۱۹۸۴ ء میں پيدا ہونے والی يوكراينی خاتون نے آيت اللہ شفيعی كے حضور میں اپنے مكمل اختيار كے ساتھ مسيحيت كو چھوڑ كر دين اسلام كی حقانيت كا اعتراف كر كے مذھب تشيع قبول كر ليا ہے –
ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محترمہ نے اسلام قبول كرنے كے بعد اپنا نام فاطمہ ركھا ہے –
138856