ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق پونے دس بجے مصطفی خدائی تلاوت قرآن پاك كریں گے اس كے بعد حجة الاسلام كريمی ٬ شرعی مسائل بيان كریں گے پھر وزير اقتصاد جناب دانش جعفری اقتصادی حوالے سے اپنی نئی رپورٹ پيش كریں گے-
قابل ذكر ہے كہ خطبہ جمعہ سے پہلے مك كی آئمہ نماز جمعہ كمیٹی كے سربراہ حجة الاسلام و المسلمين سيد رضا نقوی تقرير كریں گے –
140154