اھواز میں ٫٫ ميلاد كوثر ٬٬ نامی عظيم جشن كا انعقاد

IQNA

اھواز میں ٫٫ ميلاد كوثر ٬٬ نامی عظيم جشن كا انعقاد

سماجی گروپ : حضرت صديقہ كبری فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے اھواز میں ايك عظيم جشن كا انعقاد كيا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اس شہر میں حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے اور حضرت امام خمينی رہ كے يوم ولادت اور ان سے تجديد عہد كرنے كی غرض سے اس عظيم محفل جشن كا انعقاد كيا گيا ہے ميلاد كوثر نامی جشن صرف خواتين كے لیے ہے اور اس میں ڈاكٹر خالق خطاب كریں گے –
رپورٹ كے مطابق ميلاد كوثر نامی عظيم جشن كا اہتمام رضا كار خواتين نے كيا ہے –
140032