ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حوزہ علمیہ بنت الھدی كے ثقافتی شعبے كی جانب سے محفل ميلاد منعقد كی گئی جس میں حجة الاسلام والمسلمين محدثی نے صديقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی سيرت طيبہ پر روشنی ڈالی اور اس كے بعد مختلف زبانوں سے تعلق ركھنے والی خواتين نے منظوم نذرانہ عقيدت پيش كيا –
140247