ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حجۃ الاسلام كريم پور نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ موسم گرما كی تعطيلات میں طلباء ان كتابوں سے بہتر استفادہ كر كے اپنے اوقات كا بہترين مصرف كر سكتے ہیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ كتابیں ۳۲ موضوعات سے متعلق ہیں -
140711