مشہد مقدس میں احاديث پيغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے متعلق اہم مقابلہ

IQNA

مشہد مقدس میں احاديث پيغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے متعلق اہم مقابلہ

سماجی گروپ : مشہد كی ميونسپل كمیٹی كی جانب سے ايك ثقافتی مقابلہ منعقد كيا جاۓ گا جو احاديث پيغمبر پر مشتمل ہو گا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق یہ ثقافتی مقابلہ تين چيزوں پر مشتمل ہے احاديث پيغمبر داستان نويسی ٫ نقش و نگار بنانا -
قابل ذكر ہے كہ ماہ شعبان كے آخر تك شائقين اپنے ناموں كا اندراج مركزی ميونسپل كمیٹی مشہد میں كر وا سكتے ہیں –
141012