ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق نخجوان پارليمنٹ كے اسپيكر واصف طالب اوف نے ايك اعلی سطح كے وفد كی سربراہی میں تبريز كا دورہ كيا اور وہاں سے مشہد مقدس كی طرف امام رضا علیہ السلام كی زيارت كے لیے روانہ ہو گۓ –
طالب اوف نے كہا كہ جوانوں میں دينی تعليمات كے استحكام كے لیے ضروری ہے كہ انہیں زيارات اور دينی شعائر كی طرف رغبت دلائی جاۓ اور جوان نسل كے مستحكم اعتقادات ہی انہیں بے راہ روی سے بچا سكتے ہیں –
141683