ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ايران میں واقع ریڈ كراس كے شعبہ نے مركز جہانی علوم اسلامی كو اسلام اور انسانی حقوق پر مشتمل كانفرنس میں شركت اور مضامين پيش كرنے پر غير ايرانی طلباء كو شيلڈ دی ہے –
رپورٹ كے مطبق یہ شيلڈ ریڈ كراس كے نمائندے نے مركز جہانی علوم اسلامی كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين اعرافی كو دی ہے جس پر جناب اعرافی نے متقابلا ریڈ كراس كے نمائندہ كا شكریہ ادا كيا اور آئندہ پروگراموں میں زيادہ تعاون كی يقين دہانی كرائی –
141821