ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق غدير عالمی كونسل كے سيكرٹری جناب علی رضا ہدايتی نے یہ خبر دی ہے كہ حرمين شريفين كے دروازوں كی تبديلی كے لیے كئی ٹرك عالی لكڑياں عراق ارسال كر دی گئی ہیں –
موصولہ رپورٹ كےمطابق پہلے مرحلہ میں ۵ ٹرك لكڑياں بھيجی جا رہی ہیں –
143813