ايران كے شہر ٫٫ زرند ٬٬ میں ثقافتی نمائش گاہ كا اہتمام

IQNA

ايران كے شہر ٫٫ زرند ٬٬ میں ثقافتی نمائش گاہ كا اہتمام

سماجی گروپ : شھر زرند كے رضا كاروں كی جانب سے امام خمينی اسكول میں ايك مذھبی اور ثقافتی نمائش گاہ آب ٬ آينہ ٬ آفتاب كے عنوان سے منعقد كی گی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق شہر زرند رضا كاروں كے انچارج نے اس خبر كا اعلان كرتے ہوۓ كہا كہ اس نمائش گاہ میں مختلف موضوعات پر ۱۰۰۰ ہزار كتابیں ٬ قائد انقلاب اسلامی كی سوانح حيات پر مشتمل كتاب اور تصاوير پيش كی گئی ہیں اس نمائش گاہ كا سلسلہ ۲۰ دن تك جاری رہے گا –
144022