ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق اغدير شہر كے مفتی نے ايك نيوز كانفرنس میں كہا كہ ابھی تك ناموں كا اندراج جاری ہے اور آئندہ ايك ہفتے تك بھی جاری رہے گا –
انہوں نے كہا كہ جو لوگ حج پر جانا چاہتے ہیں وہ ادارہ ديانت كے شعبہ اغدير كی طرف رجوع كریں –
143506