موسم گرما كی تعطيلات میں تہران كی مساجد میں ۱۰۰ سے زائد مبلغين مصروف عمل

IQNA

موسم گرما كی تعطيلات میں تہران كی مساجد میں ۱۰۰ سے زائد مبلغين مصروف عمل

سماجی گروپ : طلباء كے فارغ اوقات كو پر كرنے كے لیے تہران كی مساجد میں ۱۰۰ سے زائد مبلغين كو بھيجا جاۓ گا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ امور مساجد كے انچارج نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ ان مبلغين كو بھيجنے سے پہلے دفتر تبليغات اسلامی حوزہ علمیہ قم كے زير نظر ايك دورے كا اہتمام كيا جاۓ گا جس میں مبلغين كو تبليغی سلسلے میں مزيد باتیں بتائی جائیں گی –
انہوں نے مزيد كہا كہ مبلغين كو بھيجنے كا مقصد یہ ہے كہ یہ قرآنی مفاہيم كو سادہ زبان میں عوام تك پہنچائیں –
144104