ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ امور مساجد كے انچارج نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ ان مبلغين كو بھيجنے سے پہلے دفتر تبليغات اسلامی حوزہ علمیہ قم كے زير نظر ايك دورے كا اہتمام كيا جاۓ گا جس میں مبلغين كو تبليغی سلسلے میں مزيد باتیں بتائی جائیں گی –
انہوں نے مزيد كہا كہ مبلغين كو بھيجنے كا مقصد یہ ہے كہ یہ قرآنی مفاہيم كو سادہ زبان میں عوام تك پہنچائیں –
144104