ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق آلبانوی قرآن سنٹر كے سربراہ نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا ہے كہ اس علمی مجلے كا اجراء آلبانیہ میں معارف قرآنی كے تشنہ افراد كے لیے ايك ناياب تحفہ ہے اور اس سے مسلمانوں كے درميان قرآنی تعليمات كی ترويج میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا –
144359