۲۶ جولائی ٬ آيت اللہ العظمی فاضل لنكرانی كی مجلس چہلم كا اہتمام

IQNA

۲۶ جولائی ٬ آيت اللہ العظمی فاضل لنكرانی كی مجلس چہلم كا اہتمام

سياسی گروپ : آيت اللہ العظمی فاضل لنكرانی كا چہلم ۲۶ جولائی بمطابق ۱۱ رجب المرجب كو قم كی مسجد اعظم میں ان كے اہل خانہ كی طرف سے منعقد كيا جا رہا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حوزہ نيوز سنٹر نے كہا ہے كہ حجۃ الاسلام والمسلمين محمد جواد فاضل لنكرانی نے ايك بيانیہ میں ٬آيت اللہ فاضل لنكرانی كی تاريخی نماز جنازہ میں شركت كرنے والوں كا شكریہ ادا كرتے ہوۓ كہا كہ مرحوم كا چہلم جمعرات ۲۶ جولائی بمطابق ۱۱ رجب مسجد اعظم قم میں منعقد كيا جاۓ گا – جس میں تمام علماۓ اسلام اور عوام سے بھر پور شركت كی استدعا ہے –
انہوں نے مرحوم كی نماز جنازہ كے حوالے سے تمام مراجع عظام بالخصوص قائد انقلاب اور حكومتی عہدہ داروں كا بھی شكریہ ادا كيا ہے –
144405