تركی كے ادارہ ديانت كے تحت ۲۷ صوبوں میں ۱۱۸ كانفرنس

IQNA

تركی كے ادارہ ديانت كے تحت ۲۷ صوبوں میں ۱۱۸ كانفرنس

سياسی گروپ : تركی كے ادارہ ديانت نے اعلان كيا ہے كہ وہ اہم دينی اور علمی عناوين پر ملك كے ۲۷ صوبوں میں ۱۱۸ كانفرنسوں كا انعقاد كرے گا جس میں نامور شخصيات شريك ہونگی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق اس ادارے نے پورے ملك میں دينی ٬ ثقافتی اور علمی امور پر مشتمل كانفرنسیں منعقد كرنے كا ارادہ ظاہر كيا ہے جس میں نامور شخصيات اور ائمہ جمعہ و الجماعات شريك ہوں گے-
بعض كانفرنسوں كے عناوين یہ ہیں ٬ اسپارٹا شہر میں ٫٫ حقوق انسانی كے بارے میں اسلامی نقطہ نظر ٬٬ مرسين شہر میں ٫٫ خاندانی مشكلات اور ان كا راہ حل ٬٬ اور ٫٫منشيات كے خلاف ٬٬ آغری شہر میں ٫٫ خاندان كی اہميت ٬٬ وغيرہ شامل ہیں –
144633