ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ اصفہان كی رپورٹ كے مطابق امام علی نقی علیہ السلام كی شہادت كے موقع پر پورے ملك میں مجالس عزا كا اہتمام كيا گيا ہے –
اور اسی مناسبت سے مسجد امام الھادی علیہ السلام میں مجالس منعقد كی گئی ہیں جس میں آيت اللہ ٫٫ سيد محمود بحر العلوم مير دامادی ٬٬ نے زيارت جامعہ كے عنوان پر بصيرت افروز تقرير كی –
اور يمن سے آۓ ہوۓ مہمان ڈاكٹر عصام العماد ٬ سابق وہابی عالم اور روس كے سابق عيسائی دانشور نيكلای نے امام شناسی كے عنوان پر تقرير كی –
144875