ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق حجۃ الاسلام و المسلمين علی اصغر نے كہا كہ تخمينے كے مطابق امسال اميد كی جاتی ہے كہ شہر سبزوار كی مساجد میں ۳ ہزار افراد اعتكاف كے اعمال انجام دیں گے لہذا مساجد میں بہتر سے بہتر اعمال انجام دينے كے لیے مواقع فراہم كیے جائیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ ايام البيض میں اعتكاف كے ذريعہ انسان اپنے پروردگار سے گناہوں كی معافی كی دعا كرے –
144856