ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس كاروان كے سربراہ حجة الاسلام والمسلمين فقیہی نے كہا كہ اس كاروان میں ۹۰ ہزار طلباء شامل ہیں جو عمرہ كی سعادت سے بہرہ مند ہوں گے-
انہوں نے كہا كہ پہلی بار سعودی عرب حكومت كی موافقت سے یہ پہلا قرآن ہے جسے تفسير الميزان كے مطابق ترجمہ اور تفسير كيا گيا ہے اور ائر پورٹ پر طلباء كو ديا جاۓ گا – انہوں نے مزيد كہا كہ ہمارے ادارے نے مختلف كتب ٬ مجلات اور سافٹ وئير شائع كیے ہیں –
135151