ايران شہر میں مبلغين اور زكوا ۃ كمیٹی كا پہلا سيمينار

IQNA

ايران شہر میں مبلغين اور زكوا ۃ كمیٹی كا پہلا سيمينار

سماجی گروپ : ادارہ ثقافت و مذھبی امور ايران شہر كے ہال میں مبلغين اور زكواۃ كمیٹی كے پہلے سيمينار كا اہتمام كيا گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار نے ادارہ ديانت تبليغات اسلامی ايرانشہر كے تعلقات عامہ سے نقل كيا ہے كہ اس اجلاس میں صوبہ سيستان و بلوچستان كے مخير حضرات نے بھی شركت كی اس سيمينار كا مقصد فريضہ زكواۃ كی ادائيگی كا احيا بتايا گيا ہے –
قابل ذكر ہے كہ ايرانشہر صوبہ سيستان و بلوچستان كا ايك شہر ہے –
145179