ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں كا اہتمام ﴿غنچہ نور ﴾ كے عنوان سے كيا گيا ہے جس میں قرآنی قصے ٬ مفاہيم قرآن ٬ تيسویں پارے كے حفظ اور اس طرح چھوٹی چھوٹی آيتوں كو حفظ كرنے كی تعليم دی جا رہی ہے –
ان بچوں كی تعليم و تربيت كے فرائض دارالقرآن كے سات ماہر اساتذہ انجام دے رہے ہیں –
موسم گرما كی تعطيلات میں بچوں كے فارغ اوقات سے بہتر استفادہ اور قرآنی معارف كی ترويج كے لیے ان كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے –
145156