ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جناب تقی زادہ نے كہا كہ ثقافتی افراد اور فنكاروں كی صلاحيتوں اور قابليت كو جاننا بہت ضروری ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ فنكاروں میں وہ صلاحيت پائی جاتی ہے جس سے وہ مغربی يلغار كا خاتمہ كر سكتے ہیں –
جناب شكيبا نے اس بات پر تاكيد كرتے ہوۓ كہ كسی بھی حال میں ثقافتی چراغ كو خاموش نہیں ہونا چاہیے كہا اھل فن اور صاحبان ذوق كی خدمت كے لیے ادارہ ثقافت و مذھبی امور كا دروازہ كھلا ہوا ہے –
145209